ٹریفک پولیس کا ایکشن، 13 گاڑیاں چالان، 4900 روپے کا جرمانہ

عمرکوٹ(بولونیوز)عمرکوٹ ٹریفک پولیس کا ایکشن جاری،13 گاڑیاں چالان،4900 روپے کا جرمانہ،ایس ایس پی عمرکوٹ جناب اعجاز احمد شیخ صاحب کے احکامات پر عمرکوٹ ٹریفک پولیس کا بغیر کاغزات، بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں، اوور لوڈنگ، مسافروں کو چھت پر سوار کروانا، ریفلیکشن لاٸٹس، ریوالونگ لاٸٹس، فینسی نمبر پلیٹ، کالے شیشے اور بغیر ٹاٸرز کے گوبل ٹریکٹرز کے خلاف ایکشن جاری۔عمرکوٹ ٹریفک پولیس کا ایکشن جاری نا مکمل کاغزات، مسافروں کو چھت پر سفر کروانے، اوور لوڈنگ اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 13 گاڑیوں کو چالان کیا گیا جس میں 04 ٹرکس، 04 بسیں اور 05 رکشا شامل ہیں کل =/4900 روپے کے جرمانے کیے گۓ.

اپنا تبصرہ بھیجیں