شادی کی تقریب میں اسلحے کی نمائش،ہوائی فائرنگ،6 افراد گرفتار

لاہور(بولونیوز)شادباغ پولیس نے شادباغ کے علاقہ میں ہوائی فائرنگ کرنے والے6 افراد کوگرفتارکرلیا۔بوبی گجر گروپ کی شادی کی تقریب پراسعلہ کی نمائش اورہوائی فائرنگ کرنے والے افراد کوگرفتارکیا۔6ملزمان سے رائفلیں برآمد کرلی گئی ہیں۔ملزمان بوبی گجرگروپ کے بھائی کی ولیمہ کی تقریب سے گرفتارکیا گیا۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں