کراچی میں سانس لینا مشکل: زہریلے ذرات کی مقدار 208 تک پہنچ گئی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی کی فضا میں زہریلے ذرات کی مقدار 208 تک پہنچ گئی، طبی ماہرین کے رپورٹ کے مطابق فضا میں زہریلے ذرات کی مقدار300تک پہنچنےکےبعد زیادہ شہری متاثر ہوسکتے ہیں- فضا میں زہریلے ذرات کی مقدار300سے بڑھنے کے بعد ریڈ الرٹ کا خدشہ ہے، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ زہریلی گیس سے بچے، خواتین اور بزرگ متاثر ہوسکتے ہیں، زہریلی گیس سے دمہ کے مریض اور بچوں کو زیادہ خطرہ لاحق ہے، طبی ماہرین نے ہدایت کی ہے کہ کیماڑی کے اطراف کے علاقوں میں شہری ماسک پہن کر جائیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں