پی ٹی آئی ایم پی اے خرم شیرزمان نے غیرقانونی تعمیرات کے حوالے سے آشکارداور سے ملاقات کی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایڈیشنل ڈائریکٹر اور قائم مقام ڈی جی ایس بی سی اے آشکار داور اور ایس بی سی اے کی انتظامیہ کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے ملاقات کی وفد جسکی قیادت ایم پی اے خرم شیر زمان نے کی وفد میں ایم پی ایز ڈاکٹر سعید آفریدی ، شہزاد قریشی ، عباس جعفری ، کراچی آرگنائزنگ کمیٹی ممبرز عمران صدیقی اور توقیر احمد بھی موجود تھے- آشکار داور کے معاون کی حیثیت سے سینئر ڈائریکٹر سرفراز حسین اور ڈائریکٹر لیگل شاہد جمیل بھی موجود تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں