وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی اور ملاوٹ کے خلاف ایمرجنسی کا اعلان

اسلام آباد (بولونیوز) وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں ذخیرہ اندوزی اور ملاوٹ کے خلاف ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شرکت کی۔ وزیراعظم نے چاروں وزار اعلیٰ کو اس حوالے سے جامع نیشنل ایکشن پلان بنانے کی ہدایت بھی کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں