خانیوال: ٹریکٹر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 4 افراد جاں بحق

خانیوال (بولونیوز) خانیوال میں تیز رفتار ٹریکٹر کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے ماں اور تین کمسن بچے جاں بحق ہوگئے ۔۔حادثہ 79 دس آر کے قریب پیش آیا جہاں دنیا پور سے چیچہ وطنی جانے والی موٹرسائیکل کو تیز رفتار ٹریلر نے ٹکر ماردی۔۔حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار ستائیس سالہ بینش اور اسکے تین کمسن بچے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ۔۔۔حادثے کے بعد ٹریلر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے لاشیں اسپتال منتقل کردی ۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں