شیخوپورہ:گندم کے گودام پرچھاپہ ،ذخیرہ شدہ گندم کی 2 ہزار بوریاں برآمد

شیخوپورہ (بولونیوز) شیخوپورہ کی تحصیل فیروزوالہ میں پولیس نے گندم کے گودام میں چھاپہ مارکر ذخیرہ کی گئی دو ہزار گندم کی بوریاں برآمد کرکے گودام سیل کردیا ۔۔۔اسسٹنٹ کمشنر فیروزوالہ نے پولیس کے ہمراہ کوٹ پنڈی داس میں واقع گندم کے گودام پر چھاپہ مارا۔۔چھاپے کے دوران پولیس نے ذخیرہ کی گئی دو ہزار گندم کی بوریاں برآمد کرلی ۔۔پولیس نے گودام کو سیل کرکے گودام مالک کو گرفتار کرلیا۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں