ساہیوال:ساس بہو کے جھگڑے میں‌ساس ہلاک ہوگئی

ساہیوال (بولونیوز) ساہیوال کے قصبہ کسووال میں گھریلو تنازعے پر ساس بہو کے درمیان جھگڑے کے دوران آہنی راڈ لگنے ساس جاں بحق ہوگئی ۔۔۔۔کسووال کے ریلوے بستی کی رہائشی لال بی بی کا گھریلو تنازعے پر بہو کے ساتھ جھگڑا ہوگیا ۔۔ جھگڑے کے دوران آہنی راڈ لگنے ساس جاں بحق ہوگئی ۔۔۔پولیس موقع پر پہنچ کر مقتولہ کی لاش پوسٹمارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردی ۔۔۔پولیس کے مطابق ملزمہ کی گرفتاری کے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں