نیوسبزی منڈی،لکڑی کی پیٹیوں کے گودام میں آگ

کراچی(بولونیوز)نیوسبزی منڈی کے قریب لکڑی کی پیٹیوں کے گودام میں آتشزدگی،واٹربورڈ کے نیپا ہائیڈرنٹ پرایمرجنسی نافذکردی گئی۔پانی سے بھرے متعدد ٹینکرز آتشزدگی کے مقام پر روانہ کیئے جارہے ہیں۔واٹربورڈ ہائیڈرنٹس اینڈ ٹینکرز سیل کا عملہ فائربریگیڈ حکام سے رابطے میں ہے۔آگ پرمکمل قابو پائے جانے تک فائر باوزرز کو موقع پر ہی پانی فراہمی جاری رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں