اورکزئی میں 233 ونگ کی کارروائی،دستی بم،ایمونیشن برآمد

اورکزئی(بولونیوز)اپراورکزئ میں233 ونگ اورکزئ سکاوٹس کی کارروائی،خفیہ اطلاع پرکوٹ کلے میں کی گئ۔کارروائی کے دوران زیرزمین چھپائے گئے دستی بم اورایمونیشن برامد کیئے گیئے۔برامد کیئے اسلحے میں ایچ ای 36 گرنیڈ 5 عدد ایچ ایم جی راونڈز360 عدد گرین ارجزگرنیڈ11عدد ایس ایم جی میگزین 1عدد جی تھری میگزین2 عدد81 ایم ایم مارٹرگولہ 1 عدد شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں