لاہورسیشن کورٹ،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)سیسین کورٹ کے پارکنگ کے باہر فائرنگ،سیشن کورٹ کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،فائرنگ کے بعد ملزمان باسانی فرارہونے میں کامیاب۔فائرنگ کرنے والے افراد ہونڈا 125 پرفرارہوئے۔ہلاک ہونے والےشخص کی شناخٹ حمد بلال ولد عظیم اللہ کے نام سے ہوئی۔حلاق ہونے والا شخص مکان نمبرگیارہ گلی نمبر636 دھوبی گھاٹ مغلپورہ کا رہائیشی تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں