ڈی این اے رپورٹ،لڑکی پیدا ہوئی لڑکانہیں،تبدیلی کا معاملہ

میرپورخاص(بولونیوز)ڈی این اے رپورٹ میں لڑکی ہی پیدا ہوئی ہے لڑکا نہیں۔ڈی این اے رپورٹ میں بیٹی ماں اور باب کا رشتہ صاف ظاہرہے.رپورٹ میں ماں باب اوربیٹی کا رشتہ میچ ہوا ہے.رپورٹ چیف آرایم اوسول اسپتال میرپورخاص ڈاکٹرواحد خاصخیلی اور لڑکی کے والد عبداللہ پٹھان اورانکے ورثاء کے سامنے کھولی گئی۔رپورٹ ڈی ایس پی سٹی شاھنواز میمن میں دفتر میں فریقین کے سامنے کھولی گئی۔رپورٹ.آنے سے تنازعہ ختم بیٹا نہی بیٹی ہی پیدا ہوئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں