طالبان نے افغان فوج کا ہیلی کاپٹرمارگرایا،ملبہ قبضے میں لے لیا

افغانستان(بولونیوز)افغان طالبان نے افغان فوج کا ایک ہیلی کاپٹرمارگرانے کے بعد اس کا ملبہ قبضے میں لے لیا ہے۔یہ ہیلی کاپٹر صوبہ میدان ورک کے ضلع سعید آباد میں رات کو گھر کر تباہ ہوا۔ افغان صحافیوں کے مطابق ہیلی کاپٹر طالبان نے مار گرایا اور ملبہ بھی انہی کی تحویل میں ہے تاہم پائلٹوں کا کچھ پتہ نہیں چلا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں