ناجائزاسلحہ رکھنے والے عناصرکیخلاف کریک ڈاؤن

خانیوال(بولونیوز)ایس ایچ او سٹی خانیوال کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے سماج دوشمن عناصر کے خللاف کریک ڈاون ایس ایچ او سٹی فلک شیر کاٹھیا کی بڑی کاروائ مخبر کی بروقت اطلاح پر ملزم شارف سے ناجائز اسلحہ 30 بور پسٹل, عبدالرحمان عرف سنی سے پسٹل 22 اور طلال احمد سے ناجائز 2عدد پسٹل 30 بور بمہ روند گولیاں برآمد. تینوں ملزمان کے خللاف 132065 نیشنل ایکشن پللان کے تحت مقدمات تھانہ سٹی میں درج کر لیے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں