راولپنڈی… آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا اپنے آبائی گاؤں کنجاہ کا دورہ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل راحیل شریف نے شبیر شریف شہید ہسپتال کا افتتاح کیا۔ علاقہ کے معززین نے ہسپتال کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی-

اپنا تبصرہ بھیجیں