مشرقی بائی پاس سے نامعلوم شخص کی بوری بند لاش برآمد

کوئٹہ(بولونیوز)پولیس کے مطابق مشرقی بائی پر واقع قبرستان کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی بوری بند لاش ملی ہے جس کو تشدد کے بعد قتل کر کے بوری میں بند کر کے ویرانے میں پھینک دیا گیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے سول منتقل کر دیا ہے تاہم لاش کی شناخت نہیں ہو سکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں