خیرپورپولیس کی کارروائی،ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

خیرپور(بولونیوز) خیرپور پولیس نے کاروائی کرکہ ملزم خالد حسین شیخ کو گرفتار کر لیا ، یاد رہے ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ ایس ایس پی خیرپور جناب عمر طفیل صاحب کے احکامات پے عمل درآمد کرتے ہوئے ایچ او تھانہ بھارو نے بمعہ اسٹاف مخفی اطلاع ملنے کے بعد کاروائی کرکہ ملزم خالد حسین شیخ کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزم کے قبضے سے بغیر لائیسنس TT پسٹل اور گولیاں برآمد.. مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں