رضویہ سوسائٹی پولیس کا کریک ڈاؤن 5 ملزمان گرفتار

کراچی(بولونیوز)خفیہ اطلاع پر رضویہ سوسائٹی پولیس کا کریک ڈاؤن 5 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان سے ساڑے 3 کلو چرس کیش اور بھاری مقدار میں گٹکا برآمد۔واضح رہے کہ منظور ،شاہد الرحمان ،سکندر علی،عبدلرحمان اورفیصل گرفتار ملزمان میں شامل ہیں۔ ملزمان کو رضویہ سوسائٹی کے علاقے نادریہ ہوٹل ،علی بستی گلبہار اور دیگر مقامات سے گرفتار کیا۔یاد رہے کہ گرفتار ملزمان جرائم پیشہ ہیں ،امتناعی منشیات قانون کے تہت ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں