ٹی وی میزبان متھیرا ٹریفک حادثے میں شدیدزخمی ہوگئیں

دبئی(بولونیوز)اداکارہ اورٹی وی میزبان متھیرا ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئی ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں پیش آنے والے حادثے میں ان کی پسلیاں فریکچر ہوگئی ہیں اور جبڑے پر بھی گہری چوٹ آئی ہے۔ راشد اسپتال دبئی میں زیرعلاج متھیرا نے انسٹا گرام پر لکھا ہے کہ ان کی پسلیاں فریکچر ہیں اور جبڑے میں بھی چوٹ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں