کراچی میں پولیس کی کارروائیاں،متعددملزمان گرفتار

کراچی(بولونیوز)رات گئے پولیس کی کاروائیاں چھاپے گھیراؤ جاری،شاہ لطیف ٹاؤن سے 2 منشیات فروش گرفتار 2 کلو چرس برآمد مقدمہ درج کرلیا گیا-یاد رہے نیو کراچی بلال کالونی پولیس کی کاروائی 2 اسٹریٹ کریمنل گرفتار ہوگئے-واضح رہے ملزمان سے 2 پستول اور گبول ٹاؤن سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمدکرلی-دوسری جانب عوامی کالونی پولیس کی کارروائی ڈکیت گرفتار اسلحہ برآمدکرلیا،ساتھی ڈکیت فرار ہونےمیں کامیاب ہوگئے-میٹھادرپولیس کی کاروائی اغوا کارگرفتار مغوی بچہ بازیاب کرلیا-لیاری بغدادی پولیس کی کاروائی کلرگرفتارملزم کا تعلق گینگ وار سے ہے خاتون اور مرد کو تین ماہ قبل قتل کرنے میں ملوث ہے-ڈاکس پولیس کا خفیہ اطلاع پر سلطان آباد میں چھاپہ منشیات فروش گرفتار آدھا کلو منشیات برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں