لیاری بغدادی پولیس کا چھاپہ،ملزم ارشاد گرفتار

کراچی(بولونیوز)لیاری بغدادی پولیس کا چھاپہ کلرارشاد عرف الوگرفتار-تفصیلات کے مطابق ملزم کلر ارشاد عرف الو نے تین ماہ قبل خاتون اور مرد کو گولیاں مارکر قتل کیا تھا-ملزم کے خلاف قتل کے 2 مقدمات تھانہ بغدادی میں درج ہیں-ملزم کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کردیا ہے مزید تفتیش جاری ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں