جھمپرروڈ پر خوفناک ایکسیڈنٹ،زخمیوں کوہسپتال روانہ کردیا گیا

جھمپر(بولونیوز)عوام دوست پولیس افسرجناب ایس ایس پی ٹھٹھہ شبیر احمد سیٹھار صاحب آج جھمپر روڈ سے گزر رہے تھی تو اچانک وہاں پر خوف ناک ایکسیڈینٹ کے نتیجے میں گاڑی کاھی مین جا گری ایس ایس پی صاحب نے اپنے اسکواڈ کے ہمراھ اپنے گاڑی روک کر کاھی سے زخمی ہونے والے مرد اور عورتوں کو اپنے گاڑی میں بٹھایا اور ان کو ہسپتال روانہ کر دیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں