انسان دوست اقدام،نشے سے مجبورلوگوں کی مدد کا سلسلہ جاری ہے

کراچی(بولونیوز)ایس ایچ اواورنگی ٹاؤن ندیم احمد کا انسان دوست اقدام نشے میں مجبور لوگوں کی مدد کا سلسلہ جاری ہے-ٹفصیلات کے مطابق آج بھی تین غریب شہریوں کو تھانے لاکرانکی بال کٹنگ انکے کو صاف کپڑے اور چپل کی فراہمی کا انتظام کیا گیا-یاد رہے گزشتہ دنوں سے یہ انسان دوست اقدام کیا جارہا ہے اور گھر والوں کے حوالے کرنے کا عمل جاری ہے-جن نشے میں پڑے مجبور لوگوں کا گھر نہیں انکو ایدھی ہوم بھیجا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں