جرائم کیخلاف پولیس کا ایکشن،متعدد ملزمان گرفتار

کراچی(بولونیوز)آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے جرائم کے خلاف جاری پولیس ایکشن کے دوران ملیر میں اسٹریٹ کریمنلز منشیات فروش،پولیس پرحملوں ودیگر جرائم میں ملوث چار ملزمان، لانڈھی پر جوئے کے اڈے سے آٹھ ملزمان جبکہ ضلع وسطی میں گھروں میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث میاں بیوی کے علاوہ اے ٹی ایم پرشہریوں کو لوٹنے والے دوملزمان گرفتار کرنے پرایس ایس پیزسینٹرل، ملیر،کورنگی اور انکی ٹیمز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے علیحدہ علیحدہ شاباش دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں