زیرحراست ملزم کی موت،ایس ایچ اوسمیت 8 اہلکارمعطل

کوئٹہ(بولونیوز)زیرحراست ملزم کی تشدد کے نتیجے موت کے الزام میں ایس ایچ او شالکوٹ قادر قمبرانی سمیت ایگل اسکواڈ کے 8 اہلکار معطل کردیئے گئے-تفصیالت کے مطابق پولیس حراست میں تشدد کے نتیجے موت کے الزام میں ایس ایچ او شالکوٹ سمیت ایگل اسکواڈ کے اہلکاروں کی محکمانہ انکوائری سیکشن 174 PPC کے تحت کی جائیگی-ملزم کی موت کے اسباب کی شفایت کے لیے سیمپل پوسٹارٹم فرانززک سائنسں لیبارٹری لاھور بھجوا دیے گئے ہیں-معاملے کی تحقیقات ایس ایس پی انویسٹیگیشن جواد طارق کی سربراہی میں ٹیم کررہی ہے-فرانززک لیبارٹری اور انویسٹیگیشن ٹیم کی رپورٹ کی روشنی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف میرٹ کی بنیاد سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی-

اپنا تبصرہ بھیجیں