پردہ پارک کا کونسلربھاری رقم بٹورنے میں مصروف،پارک میں کمرہ تیار

کراچی(بولونیوز)یونین کونسل 27 بلاک 13 کے کونسلر عمران پردہ پارک بلاک 13 کے تمام درخت کٹوادیئے ہیں-اورپارک میں ایک کمرہ تعمیر کیا ہے جس میں علاقے کے تمام سیکیورٹی گارڈ کو تہرایا جاتا ہے جوکہ تقریبا 15 کے قریب ہیں اور ان سے پیسے بھی لئے جاتے ہیں- اس وجہ سے علاقے کے خواتین،بچے اوردوسرے لوگ پارک میں نہیں آتے-

اپنا تبصرہ بھیجیں