اسٹیل ٹاؤن پولیس کی کارروائی،دوملزمان گرفتار،اسلحہ و چرس برآمد

کراچی(بولونیوز)اسٹیل ٹاؤن پولیس کی اسٹریٹ کرمنلزاورمنشیات فروشوں کیخلاف کارروائی،پولیس نے دو ملزمان گرفتار کر لیئے۔ملزمان ندیم اور وحید سے غیر قانونی پسٹل بمع گولیاں اور آدھا کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج کرلیا گیا-گرفتار ملزمان کا کرائم ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں