ملیرپولیس،24گھنٹوں میں 14 ملزمان گرفتار،380گرام چرس برآمد

کراچی(بولونیوز)ملیر پولیس نےگزشتہ 24گھنٹوں کے دوران14ملزمان کوگرفتار کیا۔جس میں 01مفرور بھی شامل ہیں ان ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ, کلاشنکوف بمع میگزین 01 ,4پستول، 380 گرام چرس، 340 گرام افیون اور 03موبائل فون برآمد ہوئے ہیں ۔جبکہ 07گاڑیاں قبضہ پولیس میں لی گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں