اسلام آبادایئرپورٹ،اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی،1550 گرام ہیروئن برآمد

راولپنڈی(بولونیوز)نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے این ایف کی کارروائی،بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام،مسافر گرفتار،مسافر نذر محمد کے سامان سے 1550 گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی-لوئردیرکا رہائشی نجی ائیرلائن کی پرواز سے دوہا جا رہا تھا،اے این ایف حکام نے مزید بتایا کہ مسافر کو مزید تفتیش کے لیے تھانہ اے این ایف منتقل کر دیا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں