اقبال ڈے پرچھٹی نہیں ہوگی،حکومت سندھ نے تردید کردی

کراچی(بولونیوز)اقبال ڈے پر ملک بھر میں کوئی چھٹی نہ ہوگی حکومت سندھ نے بھی تردید کر دی-یاد رہے کہ اس سے قبل سوشل میڈیا پر ایک نوٹی فکیشن وائرل ہوا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ یوم اقبال کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں