فارم ہاؤس پرتجاوزات،سی ڈی اے کا اعظم سواتی کونوٹس

اسلام آباد(بولونیوز) سی ڈے اے نے اعظم سواتی کے فارم ہاؤس پر تجاوزات کا نوٹس لیتے ہوئے نوٹس جاری کردیا۔ فارم ہاؤس پر غیر قانونی تعمیرات قائم کرنے کا الزام ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی ڈی اے نے اعظم سواتی کے فارم ہاؤس پر نوٹس جاری کر دیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اعظم سواتی نے سی ڈی اے اراضی پر تجاوزات کیں اور فارم ہاؤس پر غیر قانونی بیسمنٹ بنائی، 5 روز میں تجاوزات کا خاتمہ نہ کیا تو گرا دیں گے-

اپنا تبصرہ بھیجیں