پاپوش نگرمیں پولیس کا چھاپہ،اسلحہ وچھینی گئی موٹرسائیکل برآمد

کراچی(بولونیوز)پاپوش نگر میں پولیس کا چھاپہ ڈکیت ملزم گرفتار اسلحہ اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی-گرفتار ڈکیت نعیم ضلع سینٹرل کے متعدد تھانوں میں گرفتار ہو چکا ہے -ملزم کا ڈکیتی سمیت متعدد جرائم کا کریمنل ریکارڈ موجود ہے-ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں