سہراب گوٹھ سے 2ڈکیت گرفتار،1پستول موٹرسائیکل برآمد

کراچی(بولونیوز)سہراب گوٹھ سے 2 ڈکیت ثاقب اورعبدلقدیر گرفتار،گرفتار ملزمان سے 1 پستول اور موٹر سائیکل برآمدکرلی-موٹر سائیکل عزیز بھٹی تھانے کی حدود سے چوری کی گئی تھی-ملزمان اسٹریٹ کرائم میں ملوث ہیں مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں