سی آئی اے بدین،2روپوش ملزمان گرفتار

بدین(بولونیوز)سی آئی اے پولیس بدین نے کارروائی کر کہ 02 روپوش ملزمان کو گرفتار کر لیا-ایس ایس پی بدین جناب حسن سردار نیازی صاحب کے احکامات پر ضلعے بھر میں روپوش ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے کارروائیاں جاری ہیں-سی آئی اے پولیس بدین نے خفیہ اطلاع ملنے پر اسلامیہ کالیج بدین کے نزدیک بروقت کارروائی کر کہ روپوش ملزم نامی ذکریا ملاح کو گرفتار کر لیا۔ ملزم ذیل مقدمےمیں پولیس کو مطلوب تھا۔سی آئی اے پولیس بدین نےمزید کارروائی کر کہ پیرچوک بدین شھر سے روپوش ملزم نامی منصور علی خاصخیلی کو گرفتار کر لیا۔ ملزم ذیل مقدمے میں پولیس کو مطلوب تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں