شعیب اور ثانیہ نے نومولود کا نام تجویز کر دیا

دبئی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے پیدا ہونے والے بچے کا نام رکھ دیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈ نے بتایا کہ ہم نے بیٹے کا نام ’اذہان‘ رکھا ہے – دونوں اسٹار کے بیٹے کی پیدائش پر دنیا بھر سے تہنیتی پیغامات کا سلسلہ بھی جاری ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں