ایس ایس پی شکار پور کی ہدایت پر مفرور اشتہاری ملزمان کی گرفتار

شکار پور (ایچ آر این ڈبلیو) ایس ایس پی شکارپور سرفراز نواز شیخ کی ھدایت پر اشتھاری اور مفرور مجرموں کی گرفتاریاں مسلسل جاری ہیں اس سلسلے میں لکھیدر پولیس نے کرائم نمبر 38/2018 زیر دفعہ 380,457 میں مطلوب اشتھاری کالو عرف اظھر علی ولد غلام نبی دایو کو گرفتار کرلیا ہے۔ جبکہ گڑھی یاسین پولیس نے کرائم نمبر 05/2017زیر دفعہ 336,326,337Hii,148,149 میں مطلوب اشتھاری مختیار ولد محمد بخش انڑ اور سھراب خان ولد غلام علی انڑ کو گرفتار کرلیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں