جیکب آباد کے شہر ٹھل میں یہ کتا پیپلزپارٹی مخالف ہے جو حکومت کو بدنام کرنے کے لئے کیمرامین کے ساتھ مل کر ایک شخص کی ایمبولنس میں رکھی لاش کو کھا رہا ہے۔ مگر اسپتال میں انسان ہوتے تو ضرور کتے کو روکتے۔ مگر سرکاری کتے اپنے بھائیوں کو کیسے روکے گیں؟ بلاول بھٹو زرداری صاحب نے ایماندار وزیرصحت کی کل بات کی تھی۔ آج میں ان کو یہ ثبوت پیش کر رہا ہوں جو اخبار میں بھی شایع ہوئی ہے۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں