شاہ فیصل کالونی پولیس کی کارروائی،اسٹریٹ کرمنل اسلحہ سمیت گرفتار

کراچی(بولونیوز)شاہ فیصل کالونی پولیس نے خفیہ۔اطلاع پر۔کارروائی کرتے ھو ے اسٹریٹ کرمنل محمد حسان ولد۔محمد۔ایاز جو کہ جیل سے ضمانت پر رہا ہوا تھا کو گرفتار کرکے ایک۔ضرب پستول 30 بور معہ دو راونڈ اور ایک۔موٹر سائیکل نمبر 2109 KKD جو کہ۔تھانہ شاھراء فیصل سے سرقہ شدہ ہے برآمد کر کے مقدمہ الزام۔نمبر. 250/2018 جرم دفعہ a(i)23 سندھ آرمز۔ایکٹ درج کرکے تفتیش جاری کردی گئ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں