متعدد کارروائیوں میں ملوث ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی(بولونیوز)عزیزآباد سے تین ڈکیت شکیل،نوشاداورالیاس احمد گرفتار،تفصیلات کے مطابق ملزمان کے قبضے سے تین پستول ملے ،ملزمان کریمنل ریکارڈ کے حامل ہیں-پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان پولیس مقابلہ،ڈکیتی سمیت متعدد جرائم میں گرفتار ہو چکے ہیں،یاد رہے ملزموں نے دوران تفتیش لوٹ مارکی وارداتیں کرنے کا اعتراف کیا ہے-جبکہ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں