گارڈن پولیس کی کارروائی،بڑی مقدارمیں گٹکا برآمد،ملزم گرفتار

کراچی(بولونیوز)گارڈن پولیس کی گھاس منڈی کے نزدیک خفیہ اطلاع پر کارروائی،تفصلات کے مطابق بڑی مقدار میں مضر صحت گٹکا اور ماوا برآمد کرلیا گیا،پولیس ذرائع کے مطابق گرفتارملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 169/2018 بجرم دفعہ 269/270 تعزیرات پاکستان تھانہ گارڈن پر درج کرلیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں