تھانہ ملت ٹاؤن پولیس مقابلہ،دونوجوان جاں بحق،اے ایس آئی،کانسٹیبل معطل

فیصل آباد(بولونیوز)دوروزقبل تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں دونوجوانوں کےجان بحق ہونے کا معاملہ،تفصیلات کے مطابق مقدمہ میں نامزد اے ایس آئی سمیت چارکانسٹیبل معطل،یاد رہے کہ ملزمان کو حراست میں لینے کے لئے انکے گھروں پہ پولیس ریڈ کا سلسلہ جاری ہے-انکوائری کمیٹی آج ہی اپنی رپورٹ پیش کرے گی-واضح رہے کہ کانسٹیبل منور پولیس فیملی کا حصہ ہیں،انکے بیٹے کی موت پہ غمزدہ ہیں-جان بحق ہونے والے دونوں طالبعلم میرے اپنے بیٹے ہیں-میرٹ پہ تفتیش کرتے ہوئے ملزمان کو سزا دی جائے گی-

اپنا تبصرہ بھیجیں