کوئٹہ سے ہرنائی جانیوالی تیزرفتارکارالٹ گئی،دوافراد جاں بحق،چارزخمی

سبی(بولونیوز)کوئٹہ سے ہرنائی جانے والی قومی شاہراہ پرتیزرفتاری کے ٹوڈی کار الٹ گئی،تفصیلات کے مطابق حادثے میں دوافراد جان بحق چار افراد زخمی ہوگئے-یاد رہے کہ جابحق اورزخمی ہونے افراد کا تعلق ہزارہ برادری سے بتایا جاتا ہے-زخمیوں اور لاشوں کو سول اسپتال ہرنائی منتقل کیا جارہا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں