فردوس شمیم نقوی کیخلاف انکشاف،ایئرپورٹ رن وے پرپروجیکٹس کی تعمیرات

کراچی(بولونیوز) پی ٹی آئی کراچی کے صدر فردوس شمیم نقوی کے خلاف مزید انکشافات،تفصیلات کے مطابق فروس شمیم نقوی ایئرپورٹ رن وے کے قریب بلند وبالا عمارتوں کے پروجیکٹس تعمیرکررہا ہے-یاد رہے کہ فروس شمیم نقوی کے پروجیکٹس خطرے کا باعث ہیں، گلشن رومی کے مکینوں نے چیف جسٹس کوخط لکھ دیا-فردوس شمیم نقوی کا پرجیکٹ ناقص تعمیرات پرمبنی ہے،سندھ ہائیکورٹ میں د ر خواست دائرکردی-فردوس شمیم نقوی فلیٹس کی تعمیرمیں ماحولیاتی اور بلڈنگ قوانین کے خلاف ورزی کر رہے ہیں- کراچی کے شہریوں کا فروس شمیم نقوی کے خلاف غصہ بڑھتا جارہا ہے-ایئرپورٹ کے اطراف والی سوسائیٹیز کے رہائشی فردوس شمیم نقوی سے ڈرنے والے نہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں