کراچی: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، 604 ایف آئی آر، 1712 گرفتاریاں

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی پولیس کا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، کرونا وائرس کی وباء پھیلنے سے روکنے کے پیش نظر سندھ حکومت کی جانب سے مورخہ 23.03.2020 سے 06.04.2020 تک صوبے میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کراچی پولیس کی جاری کاروائیوں کی تفصیل کے مطابق کُل ایف آئی آر 604 رجسٹرڈ‌کی گئیں جبکہ اس ضمن میں کُل 1712 گرفتاریاں کی گئیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں