چارسدہ،صحافیوں اورپولیس کے مابین صلح،معاملات جلد حل کرنیکی ہدایت

چارسدہ(بولونیوز)چارسدہ کے92 نیوزکےصحافی باسط خان نےپشاورکےصحافیوں کی مداخلت پراحتجاج منسوخ کردی۔آئی جی پولیس کےپی نےبھی واقعےکا نوٹس لیا اورمسئلےکوجلدازجلد حل کرنےکی ہدایت کی۔خیبریونین آف جرنلسٹ پشاورنےصحافیوں اور پولیس کےمابین صلح کرلی۔چارسدہ۔پولیس نےغیرمشروط طورپراپنےمقدمات واپس لینےکا وعدہ کیا۔چارسدہ۔صلح کی تقریب ڈپٹی کمیشنر کے آفس میں منعقد ہوئی۔جرگے میں ایم پی اے ارشد عمرزئی، اسٹنٹ کمشنر عبدلاوہاب، کے یوجےصدرفدا خٹک، ڈی ایس پی بشیر خان کے علاوہ سیاسی وسماجی کارکنان کی نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں