استانی کی کرپشن عروج پر،حفاظتی تار کے پیسے کھاگئی

لاہور(بولونیوز)گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول لعل گھڑی جہاں استانی نے کرپشن کی انتہا کردی اور اپنے ساتھ اس سکول کے بچیوں کوبھی غیرمحفوظ بنا دیا ہے کیونکہ یہاں کی چاردیواری پر حفاظتی تار کے پیسے استانی کھا چکی ہے یہاں کنواں خشک ہو چکا ہے بچیاں پیشاب کیلیئے سکول سے باہر کھیتوں میں جاتے ہیں استانی اپنا کینٹین چلاتی ہے اور بچیوں پر پاپڑ بھیجتی ہے ۔ سکول کا کام نہ ہو نے کے برابر ہے سب سے بڑی بات اس لعل گھڑی کے گاوں کی لڑکیوں نے قریبی گاوں میر باش خیل کے سکول میں داخلے لے لئے ہیں کیونکہ اس سکول میں پڑھائی کے ساتج ساتھ حفاظتی تار بھی نہیئ ہے ۔۔سکول کے گیٹ پر کسی قسم کا بورڈ نہیئ ہے جو یہ ظاہر کرے کہ یہ سکول ہے یا کسی کا گھر ہے ایکشن کی ضرورت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں