شیطان صفت باپ یاسین کورائی کا اپنی دوبیٹیوں 14 سالا سمیرا یاسین اور17 سالا سلمی یاسین سے زنا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) انسانیت مرگئی شیطان صفت باپ نے بیٹیوں کیساتھ زیادتی کی، تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف تھانے کی حدود یار محمد گوٹھہ کے مکین شیطان صفت باپ یاسین کورائی نے اپنی دوبیٹیوں 14 سالا سمیرا یاسین اور 17 سالا سلمی یاسین سے زنا کی جس کے باعث 14 سالا سمیرا ڈیڈ ماہ کی حاملہ ہوگئی، پولیس نے لڑکیوں کی والدہ کی مدعیت میں ایف آئی آر نمبر 352 برائے سال 2020 درج کر لی ہے- معلوم ہوا کہ ملزم گھر سے فرار ہو گیا ہے، پولیس اس کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں