سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے جمعہ کی نماز پر پابندی کا اعلان کردیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے جمعہ کی نماز پر پابندی کا اعلان کردیا۔ حکومت سندھ کے ترجمان کے مطابق کسی کو جمعہ۔کی نماز پڑھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ مرتضی وہاب نے صاف لفظوں‌میں‌ بتا دیا کہ جمعہ کی نماز میں صرف مسجد کا عملہ شریک ہوگا ۔ مرتضی وہاب نے خبردار کیا کہ جمعہ کی نماز کی پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے کو گرفتار کرلیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں