سی پی ایل سی نے ستمبر2019 جرائم کے اعداد وشمارجاری کردیئے

کراچی(بولونیوز)سی پی ایل سی نےستمبر2019 میں ہونےوالےجرائم کےاعداد وشمارجاری کردئیے۔کراچی میں 26 گاڑیاں اسلحےکےزورپرچھینئی گئیں اور163 چوری ہوئیں۔147 موٹر سائیکلیں اسلحے کے زور پر چھیینئی گئیں اور 2806 چوری ہوگئیں۔1735 موبائل فونز اسلحے کے زور پر ڈاکوں نے چھینئے اور 2542 موبائل فونز چوری ہونے کے واقعات رپورٹ ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں