پریڈی پولیس کے ہاتھوں موٹرسائیکل لفٹر گرفتار

کراچی(بولونیوز)کامران نامی شخص کی شکایت پرپریڈی پولیس ایکشن میں آگئی لاہوری ہوٹل کےقریب سےجسیم گرفتار چھینی ہوئی موٹرسائیکل برآمد۔گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔پریڈی پولیس نے سائل کی شکایت پر بروقت کارروائی کرکےلاہوری ہوٹل صدر کے قریب سے موٹرسائیکل لفٹر کو گرفتار کرلیا چھینی ہوئی موٹرسائیکل برآمد مقدمہ درج کرکےتفتیش شروع کردی ہےتفصیلات کےمطابق گزشتہ رات صدرکے علاقے سے موٹرسائیکل چھیننے کی اطلاع کامران خان ولد سکندر خان نے گشت پر مامور پریڈی پولیس کی موبائل کو دی جس پر گشت پر مامور پولیس موبائل نے موٹرسائیکل لفٹر کا تعاقب کیا اور لاھوری ہوٹل صدر کے قریب سے موٹرسائیکل لفٹر جسیم ولد محمد امین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا اور چھینی ہوئی موٹرسائیکل KIG-3814 برآمد کرلی اور ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 844/2019 زیرِ دفعہ 381/A پاکستان پینل کورٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں